the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد۔ 27اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع میں ویٹا پالم ۔ سنتا راؤر روڈ پر دو خانگی بسوں میں تصادم کے بعد کم از کم 15افراد زخمی ہوگئے۔ ان دونوں بسوں



میں ایک بس میں کارخانہ کے مزدورسوار تھے۔جبکہ دوسری بس انجینئرنگ کالج کی بس تھی۔ اس حادثہ میں 15زدور اور کئی طلبا زخمی ہوگلے۔ جنکو چیرالا کے سرکاری دواخانہ میں شامل کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.